• Sat. Jan 24th, 2026

Watan Radio

Radio Watan Fm 90.8

ڈی آئی خان: پہاڑپور کے علاقے میں فائرنگ کا واقعہ، دو افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

ویب ڈیسک: ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں کاٹگرھ روڈ پر واقع تھانہ پہاڑپور کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد موقع پر ہی جاں بحق…

صاحبزادہ فرحان ایک سال میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 100 چھکے لگانے والے پہلے پاکستانی بیٹر بن گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں شاندار ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ ہفتے کے روز راولپنڈی میں ہونے والی سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز…

پبی میں گھر کی چھت گرنے کا سانحہ: 5 افراد جان کی بازی ہار گئے، 3 زخمی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ کی تحصیل پبی میں ایک گھر کی چھت اچانک منہدم ہو گئی، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔…

کرک میں المناک حادثہ: 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں انڈس ہائی وے کے علاقے میٹھاخیل میں خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس میں فلائنگ کوچ اور کار آپس میں ٹکرا گئیں۔ حادثے…

جے یو آئی کے ضلعی رہنما مولانا پیر صفی اللہ خاندان اور ساتھیوں سمیت قومی وطن پارٹی میں شامل

چارسدہ: قومی وطن پارٹی نے جے یو آئی کی اہم وکٹ حاصل کرلی۔ جے یو آئی کے ضلعی رہنما مولانا پیر صفی اللہ اپنے خاندان اور متعدد ساتھیوں کے ہمراہ…

ڈی آئی خان: ایوارڈ شو کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں گزشتہ شب بیساکھی گراؤنڈ میں منعقد ہونے والے بیٹنی ایوارڈ شو کے دوران فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک شخص موقع…

ضلع خیبر اور شمالی وزیرستان میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر مکمل کرفیو نافذ

پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کے سرحدی علاقوں میں سیکورٹی اقدامات مزید سخت کر دیے گئے ہیں، جس کے تحت ضلع خیبر کی تحصیل وادی تیراہ کے میدان، دوتوئی اور ملحقہ…

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے لوئر دیر میں کوٹو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔

فتتاحی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ صوبہ قدرتی آبی وسائل کو بروئے کار لا کر توانائی کے شعبے میں خود کفالت اور معاشی استحکام کی طرف بڑھ…

بنوں اور ڈیرہ میں فائرنگ واقعات: ایک شخص زخمی، نعش برآمد

خیبرپختونخوا کے اضلاع بنوں اور ڈیرہ میں فائرنگ واقعات کا سلسلہ جاری، گزشتہ روز ہونے والے واقعات میں ایک شخص زخمی جبکہ ایک شخص کی قتل شدہ نعش برآمد ہوئی…

خیبرپختونخوا میں سکول سے باہر 4.92ملین بچوں کیلئے خصوصی پلان تیار

پشاور: صوبائی محکمہ تعلیم کی جانب سے اہم قدم، خیبرپختونخوا میں سکول سے باہر 4.92ملین بچوں کیلئے خصوصی پلان تیار کر لیا گیا۔ اس سلسلے میں پہلا قدم اٹھاتے ہوئے…