• Tue. Nov 26th, 2024

Watan Radio

Radio Watan Fm 90.8

تازہ ترین

  • Home
  • صدر مملکت کی مون سون شجرکاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل

صدر مملکت کی مون سون شجرکاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے تمام پاکستانیوں سے مون سون شجر کاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی درخواست کی ہے۔ مون سون شجرکاری مہم کے لیے…

دیر؛ زیر تعمیر اسکول کی چھت گرنے سے 5 افراد ملبے تل دب گئے

پشاور: دیرلویر میں گورنمنٹ گرلز ہائی شگئی میدان کی زیر تعمیر امتحانی ہال کی چھت گرنے سے 5 افراد ملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق ملبے تلے دبے…

پردہ کرنا میک اپ کرنے سے آسان ہے، میں پردے کوترجیح دیتا؛ ٹرمپ

واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ نے پردے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو خواتین پردہ کرنا چاہتی ہیں تو ہمیں ان کی پسند اور انتخاب میں مداخلت نہیں کرنا چاہیے۔…

عمران خان کا پیغام ہے کرپشن کسی صورت برداشت نہیں، شکایات پر فیصلے کمیٹی کریگی: مشیر اطلاعات کے پی

مشیرِ اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ گورننس کمیٹی بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بنائی ہے، عاطف خان اور جنید اکبر کے…

پشاور میں پولیس موبائل پر دھماکہ ،2اہلکاروں سمیت5افراد زخمی

خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 2 اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس پی) ورسک ارشد…

شاہراہ کاغان کی بندش ، ناران اور بالائی وادی کاغان میں 10 سے 15 ہزار سیاح محصور

شاہراہ کاغان کی بندش کے بعد سیاحوں کی بڑی تعداد ناران اور بالائی وادی کاغان میں محصور ہو گئی، کے ڈی اے حکام کے مطابق 10 سے 15 ہزار سیاح…

شرح سود میں مزید کمی کی گنجائش موجود ہے، وزیر خزانہ

کراچی: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ شرح سود میں مزید کمی کی گنجائش موجود ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کراچی چیمبر آف کامرس میں خطاب…

درہ آدم خیل میں بارش کا پانی گھر میں داخل، تہہ خانے میں سوئے 11 افراد جاں بحق

ضلع کوہاٹ میں درہ آدم خیل کے علاقے پرانا بازی خیل میں بارش کا پانی گھر میں داخل ہوگیا جہاں گھر کے تہہ خانے میں موجود ایک ہی خاندان کے11…

خیبرپختونخوا میں بارش کے بعد 200 سے زائد فیڈرز ٹرپ کرگئے

خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جہاں بارش کے سبب بجلی کے 245 فیڈرز ٹرپ کرگئے۔ ترجمان پیسکو کے مطابق پشاور سرکل میں 83 اور خیبر سرکل…

عمران خان کا 9 مئی کے 12 مقدمات میں ضمانت کیلیے انسداد دہشتگردی عدالت سے رجوع

لاہور: عمران خان کی جانب سے 9 مئی کے 12 مقدمات میں ضمانت کے لیے انسداد دہشت گردی عدالت سے رجوع کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بانی چیئرمین…