شاہد خاقان اور مفتاح اسماعیل نے عوام پاکستان پارٹی کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنا لی
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل عوام پاکستان پارٹی کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنا لی۔ نئی جماعت کے حوالے سے اسلام آباد میں…
پرویز خٹک نے گواہی دی تو نہ وہ پراٹھے کھاسکیں گے نہ سگریٹ پی سکیں گے، گنڈا پور کی دھمکی
راولپنڈی: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پرویز خٹک کو دھمکی دی ہے کہ ’وہ جھوٹی گواہی نہ دیں، گواہی دی تو نہ وہ پراٹھے کھاسکیں گے نہ سگریٹ…
پی ٹی آئی نے ترنول میں جلسہ ملتوی کردیا
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد میں آج ہونے والا جلسہ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔ چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے علی محد،…
محرم میں امن و امان برقرار رکھنے کیلیے فوج اور رینجرز کی خدمات طلب
لاہور: محرم الحرام میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے محکمہ داخلہ پنجاب نے پولیس کی معاونت کے لیے فوج اور رینجرز کی خدمات طلب کرلیں۔ ترجمان محکمہ داخلہ…
پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں، سب عمران خان کی رہائی کیلئے متحرک ہیں، علی امین
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں ہے، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی ہوگی۔ اسلام…
برطانیہ میں کنزرویٹو پارٹی کی 14 سالہ حکمرانی کا سورج غروب؛ رشی سنک مستعفی
برطانیہ میں ہونے والے عام انتخابات میں 650 میں سے 412 نشستیں حاصل کرکے اپوزیشن جماعت لیبر پارٹی نے 14 سال سے حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی کا پتا صاف کردیا۔…
پیٹرولیم ڈیلرز کا ہنگامی اجلاس آج شام طلب، ہڑتال پر اگلا لائحہ عمل طے ہوگا
کراچی: پٹرولیم ڈیلرز کی جانب سے ملک گیر ہڑتال کے اگلے لائحہ عمل کے لیے ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس آج شام طلب کرلیا گیا ہے۔ چیئرمین پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز…
عمران خان کا اڈیالہ جیل میں ناروا سلوک پر بھوک ہڑتال پر جانے کا فیصلہ
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جیل میں ناروا سلوک پر بھوک ہڑتال پر جانے کی دھمکی دے دی۔ عمران خان نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو…
پی ٹی آئی کا وزیراعظم کی بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ
ی ٹی آئی نے وزیراعظم کی بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی…
مردان میں دھماکہ:3افراد جاں بحق،پولیس اہلکار سمیت8زخمی
مردان میں تخت بھائی جلالہ پل کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں 3افراد جاں بحق جبکہ پولیس اہلکار سمیت 8افراد زخمی ہو گئے ۔ ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکہ…