نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ، سوریا کمار سے پہلی پوزیشن چھن گئی، بابر و رضوان کی بھی تنزلینئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ، سوریا کمار سے پہلی پوزیشن چھن گئی، بابر و رضوان کی بھی تنزلی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹی20 بیٹرز و بالرز رینکنگ جاری کردی، کپتان بابراعظم اور محمد رضوان کی تنزلی ہوگئی۔ آسٹریلوی بیٹر ٹریوس ہیڈ نے ٹی20 بیٹرز…
