• Mon. Dec 1st, 2025

Watan Radio

Radio Watan Fm 90.8

جنوبی وزیرستان: آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ یونائیٹڈ کلب نے جیت لیا

Nov 6, 2025

جنوبی وزیرستان وانا کی تحصیل وانا سپورٹس کمپلیکس میں کھیلا جانے والا آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ یونائیٹڈ کلب نے جیت لیا جبکہ فیصلہ کن میچ میں پٹھان کوٹ کلب کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل دیکھنے کیلئے کثیرتعداد میں تماشائیوں نے میدان کا رخ کیا، اور اس دوران دلچسپ مقابلوں سے لطف اندوز ہوئے، یاد رہے کہ ٹورنامنٹ کرمز خیل کے نوجوانوں نے اپنی مدد آپ کے تحت منعقد کیا تھا۔