وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ٹیکس کے معاملے پر استعفے کی بات کی تھی اس حوالے سے بعض جگہوں سے دباؤ ہے۔
رانا ثناءاللہ نے کہا کہ ہمارے ساتھ دھاندلی ہوئی ہم توبیٹھنے کو تیار تھے اور آج بھی ہیں لیکن پی ٹی آئی بیٹھنے کو تیار نہیں، جب راستہ تصادم ہے تو پھر سب بے معنی ہے، پی ٹی آئی والے پورا زور لگائیں گے ہم بھی پورا زور لگائیں گے۔