ی ٹی آئی نے وزیراعظم کی بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ کر لیا ہے۔
بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی خاطر آپریشن عزم استحکام پر اے پی سی میں شرکت کریں گے۔
تحریک انصاف کے ارکان آل پارٹیز کانفرنس میں صرف حکومت کا موقف سننے کی حیثیت میں شرکت کریں گے، یہ ملکی ایشو ہے، ملک کی خاطر اے پی سی میں شرکت کریں گے۔