• Sun. Nov 24th, 2024

Watan Radio

Radio Watan Fm 90.8

Month: July 2024

  • Home
  • الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا فیصلہ، ترجمان

الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا فیصلہ، ترجمان

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں سیاسی جماعت کی…

نظرثانی اپیل اور پی ٹی آئی پر پابندی، ن لیگ کا صدر مملکت کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن نے اہم معاملات پر پیپلزپارٹی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے رہنماؤں میں مذاکرات آج ایوان صدر میں ہوں…

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن میں 38 آزاد اراکین قومی اسمبلی کی فہرست جمع کرا دی

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن میں 38 آزاد اراکین قومی اسمبلی کی فہرست جمع کرا دی۔ مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف…

خاور مانیکا نے دوران عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت چیلنج کردی

اسلام آباد: خاور مانیکا نے دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کے خلاف اپیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر…

مردان تخت بھائی، پولیس چوکی پر فائرنگ، ایک اہلکار شہید، 2 زخمی

خیبر پختونخوا کے دوسرے بڑے شہر مردان میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ مردان کی تحصیل تخت…

توانائی سیکٹرکے قرضوں کا بوجھ بجلی صارفین سے لیا جا رہا ہے: وزیر توانائی

وفاقی وزیر برائے توانائی اویس احمد خان لغاری کا کہنا ہے توانائی سیکٹرکے قرضوں کا بوجھ بجلی صارفین سے لیا جا رہا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں…

ایچ ای سی کا ڈگریوں کی تصدیق کا سسٹم خراب

ہائر ایجوکیشن کمیشن کا ڈگریوں کی تصدیق کرنے کا نظام 10 دن سے خراب ہے۔ ایچ ای سی ذرائع کے مطابق سسٹم خراب ہونے کی وجہ سے سیکڑوں طلبا و…

ادارہ شماریات نے ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری کی رپورٹ جاری کردی

ادارہ شماریات پاکستان کی جانب سے ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری کی رپورٹ جاری کردی۔ سال 2023 کی مردم شماری کے مطابق پاکستان میں مقیم افغانیوں کی تعداد کل 19 لاکھ…

جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے سپریم کورٹ کا ایڈہاک جج بننے سے معذرت کر لی

جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے سپریم کورٹ کا ایڈہاک جج بننے سے معذرت کر لی۔ اس حوالے سے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے بیان میں کہا ہے کہ ذاتی وجوہات…

الیکشن سے پہلے کی طرح اب پھر پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو اغوا کیا جا رہا ہے، بیرسٹر سیف

پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ الیکشن سے پہلے کی طرح ایک بار پھر پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو اغوا کیا جا رہا ہے۔…