کے پی حکومت نے نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کو قانونی حیثیت دینے کی تجویز منظور کر لی
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر محکمۂ ایکسائز کی جانب سے پیش کی گئی نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کو قانونی حیثیت دینے کی…
وفاقی حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز سمیت 16 محکموں کو بند کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت کی جانب سے یوٹیلیٹی اسٹورز سمیت 16 محکموں کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز سمیت 16 محکموں کو بند کرنے کی تیاریاں…
پنجاب کے عوام کو 2 ماہ کیلئے خیرات نہیں چاہیے، حافظ نعیم الرحمان
لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پنجاب کے عوام کو 2 ماہ کے لیے خیرات نہیں چاہیے۔ حکومت کو عوام کو بجلی اور ٹیکسز پر…
اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو 8 ستمبر کو جلسہ کرنے کی اجازت دے دی
تحریک انصاف نے اسلام آباد میں آج ہونے والا جلسہ ملتوی کرکے 8 ستمبر کو کرنے کا اعلان کردیا۔ ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد…
بانی پی ٹی آئی کی ہدایت ، تحریک انصاف نے آج ہونے والا جلسہ منسوخ کر دیا
بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر تحریک انصاف نے آج ہونے والا جلسہ منسوخ کر دیا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے کہا کہ پی ٹی آئی…
جنرل (ر) فیض کا ٹرائل اوپن کورٹ میں کیا جائے، عمران خان کا آرمی چیف سے مطالبہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کا ٹرائل اوپن کورٹ میں کرنے کا…
وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی آئی ایم ایف پروگرام پر وضاحت
چیئرمین سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف پروگرام کے بارے میں وضاحت…
بابر اعظم پہلی بار ہوم گراؤنڈ پر بغیر رن بنائے آؤٹ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم پہلی بار ہوم گراؤنڈ پر بغیر رن بنائے آؤٹ ہو گئے۔ بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں بابر اعظم صفر پر…
پنجاب میں بجلی سبسڈی پر تحفظات، بلاول کی آج وزیراعظم سے ملاقات
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کی ن لیگ کی پالیسیوں پر تحفظات کے حوالے سے چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعظم سے ملاقات طے ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم سے…
پختونخوا؛ سرکاری محکموں و شعبوں کے سیکڑوں غیر ضروری ترقیاتی منصوبے ختم
پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے سرکاری محکموں وشعبہ جات کے601 سے زائد غیر ضروری ترقیاتی منصوبے ختم کردیے۔ 390 ترقیاتی منصوبوں کو اے ڈی پی سے ڈراپ جب…