عدالتی حکم پر سو فیصد عمل ہوگا دھرنے کی کسی صورت اجازت نہیں دیں گے، وزیر داخلہ
اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ عدالتی حکم کے مطابق کسی قسم کے جلسے جلوس یا دھرنے کی اجازت نہیں دیں گے اور ہم عدالتی حکم…
توشہ خانہ ٹو کیس ، عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری
سیشن کورٹ اسلام آباد نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری کر دی ہے۔ رہائی کی روبکار اسپیشل جج سینٹرل…
عدالت نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیا
اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیا۔ عدالت نے وفاقی دارالحکومت کے تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ…
پی ٹی آئی سے کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سے کوئی مذاکرات نہیں ہورہے، مذاکرات دھمکیوں سےنہیں ہوتے، یہ ہمارے لوگوں پر ڈنڈے برسائیں اور ہم مذاکرات…
الیکشن کمیشن نے ممبر قومی اسمبلی عادل بازئی کو نااہل قرار دیدیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اپوزیشن رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کو ڈی سیٹ کردیا ہے۔ ایم این اے عادل بازئی کی نااہلی سے متعلق ریفرنس پرمحفوظ فیصلہ سنا دیا…
علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے آفر آئی کہ احتجاج ملتوی کر دیں،بانی پی ٹی آئی
تحریک انصاف کے بانی عمران خان کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے آفر آئی کہ احتجاج ملتوی کردیں سب ٹھیک ہوجائے گا۔ اڈیالہ جیل…
موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل کرنے بارے غور نہیں کیا جا رہا، پی ٹی اے
پی ٹی اے نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے 24 نومبر کو اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں فی الحال…
پی ٹی آئی کا احتجاج روکنے کیلئے تاجروں کا عدالت سے رجوع
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کو روکنے اور غیر قانونی قرار دینے کے لیے تاجروں نے عدالت سے رجوع کر لیا۔ وفاقی دارالحکومت کی جناح…
کے پی اسکولوں کی حالت زار؛ جب تک مطمئن نہیں ہوں گے کیس نہیں نمٹا سکتے، آئینی بینچ
اسلام آباد: آئینی بینچ نے خیبر پختونخوا کے سرکاری اسکولوں کی حالت زار پر لیے جانے والے از خود نوٹس پر سیکریٹری خزانہ کے پی، سیکریٹری ورکس اینڈ ڈیپارٹمنٹ اور…
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد، پختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ و موبائل سروس جزوی معطل کرنیکا فیصلہ
اسلام آباد: پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظر خیبر پختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ کے ساتھ موبائل فون سروس بھی جزوی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا…