سروسز چیفس کی مدت بڑھانے کا معاملہ ، پی ٹی آئی وفد آج مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کریگا
پارلیمنٹ سے ججز کی تعداد اور سروسز چیفس کی مدت بڑھانے کے معاملے پر پی ٹی آئی نے جے یو آئی ف سے رابطہ کرکے اہم ملاقات طے کر لی…
“یہ راستہ میرا ہے” دو ہمسایوں میں جھگڑا ، 5 افراد قتل
مالاکنڈ کے علاقے بٹ خیلہ میں راستے کے تنازعہ پر تصادم میں 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ لیویزذرائع نے بتایا کہ ہمسایوں کے مابین راستے کے…
کل ڈنڈے کے زور پر قانون سازی کی گئی، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان کا کہنا تھا کہ کل ڈنڈے کے زور پر قانون سازی کی گئی اور اپوزیشن کو بولنے نہیں دیا گیا،…
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں موجودہ قانون سازی سمیت معاشی و سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔…
ٹیکس چوروں اور ان کی معاونت کرنے والوں کیخلاف گھیرا تنگ کیا جائے، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیکس چوروں اور ان کی معاونت کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کیا جائے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر…
پی آئی اے خریدیں گے چاہے جہاں تک بولی جائے: وزیراعلیٰ پختونخوا
اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ ہم پی آئی اے خریدیں گے چاہے اس کی بولی جہاں تک بھی جائے۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ…
سروسز چیفس کی مدت ملازمت 3 سے بڑھ کر 5 سال ہوگی، آرمی ایکٹ ترمیمی بل پیش کیے جانے کا امکان
آرمی ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں آج پیش کیے جانےکا امکان ہے۔ ن لیگ ذرائع کے مطابق حکومت کی آرمی ایکٹ میں ترمیم لانےپر مشاورت جاری ہے۔ ذرائع نے…
ہانگ کانگ سپر سکسز؛ فائنل میں پاکستان کو شکست
ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ کے فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو شکست دیکر دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ مونگ کوک میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل…
ماضی کو بھول کر آگے بڑھنا ہے: کپتان محمد رضوان
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ ماضی میں جو کچھ ہوا اسے بھول کر آگے بڑھنا ہے، سلیکشن کمیٹی کے ممبر کے یہاں ہونے سے…
عمران خان کے وکیل انتظار پنجوتھا حسن ابدال میں پولیس مقابلے کے بعد بازیاب
بانی پی ٹی آئی عمران خان کے مغوی وکیل انتظار پنجوتھا کو حسن ابدال سے پولیس مقابلے کے بعد بازیاب کرا لیا گیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق اٹک پولیس نے…