• Tue. Mar 11th, 2025

Watan Radio

Radio Watan Fm 90.8

Month: March 2025

  • Home
  • جمہوری نظام کی مضبوطی کیلئے ملکر کام کرنا ہے، صدر مملکت

جمہوری نظام کی مضبوطی کیلئے ملکر کام کرنا ہے، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جمہوری نظام کی مضبوطی کے لیے مل کر کام کرنا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کے…

صدر مملکت آصف زرداری آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرینگے ، سکیورٹی کے سخت انتظامات

صدر مملکت آصف علی زرداری نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے، اجلاس کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے…

پاک افغان عمائدین کا جرگہ ، طورخم سرحد پر سیز فائر پر اتفاق

کئی روز سے بند پاک افغان طورخم سرحد کو کھلوانے اور کشیدگی ختم کرنے کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں ممالک کے عمائدین…

یوکرین معدنیات کے معاہدے پر دستخط کر دے گا: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اور یوکرین کے درمیان مذاکرات کے اچھے نتائج کی توقع ہے، یوکرین معدنیات کے معاہدے پر دستخط کر دے گا۔ انہوں…

چیمپئنز ٹرافی فائنل، نیوزی لینڈ نے بھارت کو جیت کیلئے 252 رنز کا ہدف دے دیا

دبئی: انرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو جیت کے لیے 252 رنز کا ہدف دے دیا۔ بھارت اور نیوزی لینڈ…

حملوں کا خدشہ ، امریکا نے پاکستان میں اپنے شہریوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی

امریکا نے پاکستان میں اپنے شہریوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ وہ خصوصاً خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے سفر سے گریز کریں۔ امریکی محکمہ…

کے پی حکومت کا ترقیاتی منصوبوں کی دیکھ بھال، فنڈز کے صحیح استعمال کے لئے فریم ورک بنانے کا فیصلہ

ترقیاتی فنڈز کے استعمال میں احتساب، شفافیت اور کام کے معیار کو یقینی بنانے کے لئے وزیر اعلی علی امین گنڈاپور نے اہم اقدام کرتے ہوئے ترقیاتی منصوبوں کی دیکھ…

شام میں خونریز جھڑپیں جاری: دو دن میں ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار تک پہنچ گئی

دمشق: شام میں سیکیورٹی فورسز اور معزول صدر بشار الاسد کے حامیوں کے درمیان ہونے والی شدید جھڑپوں اور انتقامی قتل عام میں مرنے والوں کی تعداد 1000 سے زائد…

مولانا فضل الرحمان کے تحفظات دور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، شوکت یوسفزئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ گرینڈ الائنس پر کافی پیش رفت ہوچکی ہے، مولانا فضل الرحمان کے تحفظات کو دور کرنے…

سعودی عرب سے اچھے تعلقات ہیں، جلد دورہ کروں گا: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، ممکنہ طور پر ڈیڑھ ماہ دورہ کروں گا۔ وائٹ ہاوس میں صحافیوں سے گفتگو میں…