آئی ایم ایف نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے جی ایس ٹی ختم کرنے کی تجویز مسترد کر دی
آئی ایم ایف نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے جی ایس ٹی ختم کرنے کی تجویز مسترد کر دی۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات…
عمران خان سے وکلاء اور پارٹی رہنماؤں کی ملاقات نہ کروانے کا معاملہ پھر عدالت پہنچ گیا
بانی پی ٹی آئی عمران خان سے وکلاء اور پارٹی رہنماؤں کی ملاقات نہ کروانے کا معاملہ پھر اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گیا۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے پی ٹی…
ٹڈاپ کرپشن کیس ، یوسف رضا گیلانی تین مقدمات میں بری
اینٹی کرپشن عدالت نے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو ٹڈاپ کرپشن کیس میں 3 مقدمات میں بری کر دیا۔ ٹڈاپ کرپشن کیس کی سماعت وفاقی اینٹی کرپشن عدالت میں…
دہشتگردی کے خلاف پاکستان فرنٹ لائن پر لڑ رہا ہے، وزیر دفاع
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف پاکستان فرنٹ لائن پر لڑ رہا ہے۔ میڈ یا سے بات کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا…
آئین میں مارشل لاء کی کوئی اجازت نہیں، جسٹس جمال مندوخیل
سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ بار نے تحریری معروضات میں کہا ہے کہ آرمی ایکٹ کی شقوں…
وزیراعظم نے صنعتوں میں درکار ہنر اور تربیتی پروگرامز فراہم کرنے کے منصوبے کی منظوری دیدی
وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں میں درکار ہنر اور تربیتی پروگرامز فراہم کرنے کے منصوبے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہبازشریف منصوبے پر عملدرآمد کے عمل کی خود نگرانی کریں…
بنوں میں ڈومیل پولیس موبائل پر بارودی مواد کا دھماکا، افسر زخمی
خیبر پختونخوان کے ضلع بنوں میں ڈومیل پولیس موبائل پر بارودی مواد کا دھماکا ہوا جس میں ایک پولیس افسر زخمی ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق بنوں میں ڈومیل پولیس موبائل…
بنوں کینٹ پر حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی ، پاک فوج
پاک فوج نے کہا ہے کہ بنوں کینٹ پر حملے کو ناکام بنا کر 4 خودکش حملہ آوروں سمیت تمام 16 دہشتگردوں کو ہلاک کیا جبکہ جھڑپ میں 5 جوان…
چیمپئنز ٹرافی: دوسرے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کا جنوبی افریقا کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ میچ لاہور کے…
وزیراعظم کی آذربائیجان سے دستخط شدہ مفاہمتی یادداشتوں و معاہدوں پر تیزی سے عملدرآمد کی ہدایت
اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے حالیہ دورہ آذربائیجان پر جائزہ اجلاس کرتے ہوئے دستخط شدہ مفاہمتی یادداشتوں و معاہدوں کو جلد عملی جامہ پہنانے کی ہدایت کر…