سونے کی قیمت ایک بار پھر آسمان کو چھونے لگی، فی تولہ 7400روپے مہنگا
کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 7400 روپے…
ڈیرہ اسماعیل خان: جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ ، 2 افراد زخمی
خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ کا واقعہ رونما ہوا ہے، جس میں 2 افراد زخمی ہو گئے۔ تھانہ کینٹ کی حدود میں راجپوت برادری…
شہباز شریف کے ہرجانے کے کیس میں عمران خان کے وکیل کی مہلت کی درخواست منظور
لاہور: سیشن عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے دائر 10 ارب روپے کے ہرجانے کے کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے وکیل کی جانب سے جرح…
قومی کرکٹر حسن نوازکےگھربیٹےکی ولادت
🏏 حسن نواز کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام محمد ابراہیم رکھا گیا 🎉 کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹر حسن نواز کے گھر بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔…
پاکستان کی جانب سے افغانستان بارڈرز کی بندش سے کتنے کروڑ ڈالرز کا نقصان ہوا؟
اسلام آباد: پاکستان کی جانب سےافغانستان کےساتھ بارڈرکراسنگ پوائنٹس کی بندش سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی کے باعث بند کیے…
لکی مروت کے علاقے میں فائرنگ کرکے دو خواجہ سراؤں کو قتل کر دیا گیا
لکی مروت کے علاقے میں فائرنگ کرکے دو خواجہ سراؤں کو قتل کر دیا گیا،دونوں خواجہ سرا ناچ گانے کا کام کرتے تھے پولیس کےمطابق مقتول خواجہ سراؤں کی شناخت…
آئر لینڈ فٹبال ایسوسی ایشن نے اسرائیلی ٹیم پر پابندی کی قرارداد منظور کرلی
آئر لینڈ فٹبال ایسوسی ایشن نے اسرائیلی ٹیم پر پابندی کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی فٹبال ٹیم کے خلاف پابندی…
مشہور انفلوئنسر ڈاکٹر نبیہا رشتہ ازدواج میں منسلک، طارق جمیل نے نکاح پڑھایا، ویڈیو وائرل
کلینیکل سائیکولوجسٹ، سابق نیوز اینکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ڈاکٹر نبیہا علی خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ ماضی میں اپنے کچھ بیانات اور ویڈیوز کے باعث سوشل میڈیا پر…
سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان حج 2026ء کے انتظامات پر معاہدہ طے پا گیا
(سیکریٹری مذہبی امور نے کہا گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی پاکستانی حجاج کرام کو اعلیٰ معیار کی سہولیات فراہم کی جائیں گی) سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان…
مزارِ اقبال پر پاک بحریہ کے دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لیے
شاعر مشرق علامہ اقبال کا 148 واں یومِ پیدائش آج منایا جارہا ہے۔ لاہور میں مزارِ اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب ہوئی، اس موقع پر پاک بحریہ…
