• Sat. Nov 23rd, 2024

Watan Radio

Radio Watan Fm 90.8

سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی طبیعت ناساز ، اسپتال منتقل

Jun 9, 2024

سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی طبیعت ناسازہوگئی جس پر انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

اسد عمر نے اچانک طبیعت بگڑنے پر ریسکیو ایمبولینس سے رابطہ کیا،اسد عمر نے تیز سروس پر ریسکیو 1122کی تعریف کی۔

سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ کراچی میں ریسکیو سروس کسی نعمت سے کم نہیں ہے۔