کے پی کے عوام کو لائف انشورنس فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ منظور کیا ہے: بیرسٹر سیف
پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت نے عوام کو لائف انشورنس فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ منظور کیا ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو…
خیبرپختونخوا میں ایجوکیشن ایمرجنسی کا اعلان
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے صوبے میں ایجوکیشن ایمرجنسی کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے میں ایجوکیشن ایمرجنسی کا اعلان کرتے ہوئے…
نوشہرہ میں 40سے زائد بھیڑیں ریل حادثہ میں ہلاک
ضلع نوشہرہ میں 40سے زائد بھیڑیں ریل حادثہ میں ہلاک ہو گئیں۔ یہ ہولناک واقعہ ضلع نوشہرہ کے علاقے حکیم آباد کے قریب پیش آیا، اس ریل حادثہ کے نتیجے…
خیبر کی کشیدہ صورتحال؛ پوری کے پی اسمبلی پر مشتمل خصوصی کمیٹی تشکیل
پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی نے ضلع خیبر میں کشیدہ صورتحال پر پورے ایوان پر مشتمل کمیٹی بنانے کی منظوری دے دی۔ اسپیکر بابر سلیم کی زیر صدارت خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس…
پشتون تحفظ موومنٹ کو کالعدم قرار دینے کی وجوہات فراہم کی جائیں، پشاور ہائیکورٹ
پشاور: ہائی کورٹ نے پی ٹی ایم کو کالعدم قرار دینے کے خلاف درخواست کی سماعت میں حکم دیا ہے کہ درخواست گزار کو فیصلے کی وجوہات فراہم کی جائیں۔…
شریف خاندان اپنی ناجائز حکومت بچانے کیلیے ہرحد تک گرچکا ہے، بیرسٹرسیف
پشاور: ترجمان حکومت خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ شریف خاندان اپنی ناجائز حکومت بچانے کے لیے ہر حد گر چکا ہے۔ بیرسٹرسیف نے عمران خان اور بشریٰ بی…
خیبرپختونخوا حکومت کا آئی ایم معاہدے کے چند نکات پر تحفظات کا اظہار
خیبرپختونخوا حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کے چند نکات پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔ مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم…
پختونخوا: سابق نگران دور حکومت میں بھرتی ہونیوالے ملازمین کو فارغ کرنیکا فیصلہ
خیبرپختونخوا حکومت نے سابق نگران دور حکومت میں بھرتی ہونے والے ہزاروں ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ خیبر پختونخوا کے وزیر قانون آفتاب عالم آفریدی نے اپنے…
خیبرپختونخوا میں ملیریا نے وبائی شکل اختیار کر لی
صوبہ خیبرپختونخوا میں ملیریا نے وبائی شکل اختیار کر لی، صوبے میں رواں ماہ 11 ہزار 763 کیسز رپورٹ ہوئے۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق خیبر پختونخوا میں ملیر یا…
پرائڈ آف خیبر پختون خوا ایوارڈز 10 اکتوبر کو یونیورسٹی آف مالاکنڈ میں ہوں گے
پرائڈ آف خیبر پختون خوا ایوارڈز 10 اکتوبر کو یونیورسٹی آف مالاکنڈ میں ہوں گے۔ ڈائریکٹوریٹ آف یوتھ افیئرز خیبرپختونخوا اور میٹرکس یونیورسٹی آف مالاکنڈ میں 9-10-11 اکتوبر 2024 کو…