مردان،تخت بھائی میں فائرنگ سے پولیس اے ایس آئی شہید
تخت بھائی میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اے ایس آئی ولی محمد خان شہید ہو گئے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تخت بھائی کے علاقہ جانوں کلے…
جلسے میں امریکی جھنڈا لہرانا جعلی حکومت کا سوچا سمجھا منصوبہ ہے ، بیرسٹر سیف
تحریک انصاف کے صوابی جلسے میں امریکی جھنڈا لہرانے پر مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا ردعمل آ گیا۔ بیرسٹر سیف نے اس عمل کو جعلی حکومت کا سوچا…
اے این پی کے سابق رہنما زاہد خان مسلم لیگ ن میں شامل
عوامی نیشنل پارٹی کے سابق رہنما زاہد خان نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی۔ اس حوالے سے لوئر دیر میں شمولیتی تقریب منعقد ہوئی جس میں ن…
پی آئی اے خریدیں گے چاہے جہاں تک بولی جائے: وزیراعلیٰ پختونخوا
اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ ہم پی آئی اے خریدیں گے چاہے اس کی بولی جہاں تک بھی جائے۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ…
عمران خان رہائی کے بعد باہر نہیں جائینگے ، پاکستان میں ہی رہیں گے ، بیرسٹر سیف
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان رہائی کے بعد باہر نہیں جائیں گے ، پاکستان میں ہی رہیں گے۔…
چارسدہ، آتش بازی سامان کی تیاری کے دوران فیکٹری میں دھماکہ
ضلع چارسدہ کے علاقے غریب آباد میں آتش بازی سامان کی تیاری کے دوران فیکٹری میں دھماکہ ہو گیا۔ غریب آباد میں واقع کارخانے میں آتش بازی کا سامان تیار…
کے پی کے عوام کو لائف انشورنس فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ منظور کیا ہے: بیرسٹر سیف
پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت نے عوام کو لائف انشورنس فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ منظور کیا ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو…
خیبرپختونخوا میں ایجوکیشن ایمرجنسی کا اعلان
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے صوبے میں ایجوکیشن ایمرجنسی کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے میں ایجوکیشن ایمرجنسی کا اعلان کرتے ہوئے…
نوشہرہ میں 40سے زائد بھیڑیں ریل حادثہ میں ہلاک
ضلع نوشہرہ میں 40سے زائد بھیڑیں ریل حادثہ میں ہلاک ہو گئیں۔ یہ ہولناک واقعہ ضلع نوشہرہ کے علاقے حکیم آباد کے قریب پیش آیا، اس ریل حادثہ کے نتیجے…
خیبر کی کشیدہ صورتحال؛ پوری کے پی اسمبلی پر مشتمل خصوصی کمیٹی تشکیل
پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی نے ضلع خیبر میں کشیدہ صورتحال پر پورے ایوان پر مشتمل کمیٹی بنانے کی منظوری دے دی۔ اسپیکر بابر سلیم کی زیر صدارت خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس…