ترقی کرتا اور خوشحال پاکستان ہماری منزل ہے ،شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بیلا روس کا دورہ بہت مفید رہا ،زراعت کے حوالے سے ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے ،معدنیات کے حوالے سے…
وزیر خزانہ نے جعلی حکومت کے جھوٹے دعوؤں کی حقیقت عوام کے سامنے رکھ دی، بیرسٹر سیف
پشاور: خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ ایک ذمہ دار شخصیت ہیں، جنہوں نے جعلی حکومت کے جھوٹے دعوؤں کی حقیقت…
خیبرپختونخوا:پولیس سرٹیفکیٹ بنوانے کی فیس مقرر
خیبرپختونخوا میں پولیس سرٹیفکیٹ بنوانے کی فیس مقررکردی گئی ہے ۔ اعلامیہ کے مطابق کریکٹر سرٹیفکیٹ اورویزا کلیئرنس کیلئے 3 ہزار روپے فیس ہوگی جبکہ کرایہ داری فارم کی فیس…
تنخواہ دار طبقے کیلئے ریلیف پروگرام ترتیب دیدیا ، تفصیلات آئی ایم ایف کے پاس لیکر جائینگے ، وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقے کو اگلے بجٹ میں ریلیف دینے کے لیے پروگرام ترتیب دے دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر…
پشاور ہائی کورٹ نے 9 ججز کو دوبارہ سروس پر بحال کردیا
میڈیا کے مطابق بحال ہونے والے ججز میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج رفعت عامر، امجد رحیم، قیصر رحیم، منظور قادر خان، سینئر سول جج سفیر قیصر ملک، عادل اکبر،…
وزیراعظم شہبازشریف اپنے وفد کے ہمراہ بیلاروس روانہ، متعدد معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط کا امکان
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف جمعرات کو اپنے وفد کے ہمراہ بیلاروس روانہ ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے بھائی نواز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب، اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار…
وزیر داخلہ کی ڈی پورٹ ہونے والے افراد کے پاسپورٹ بلاک کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈی پورٹ ہونے والے افراد کے پاسپورٹ بلاک کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈائریکٹوریٹ آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹ…
پی ایس ایل؛ “پلیئر ٹریکنگ ٹیکنالوجی” بھی متعارف کروادی گئی
بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اس ٹیکنالوجی سے کھلاڑیوں کی نقل و حرکت بشمول فیلڈرز کے کوآرڈینیٹ، بولر کے رن اپ اور بیٹنگ اسٹانس کو ہر…
امریکا کی ٹیرف میں نرمی؛ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 3 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
کراچی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ٹیرف میں 3 ماہ کے لیے نرمی کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 3 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ…
این ایف سی میں حق نہ ملا تو زبردستی حاصل کریں گے، علی امین گنڈاپور
ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ این ایف سی میں حق نہ ملا تو زبردستی لیں گے، اپنا حق عدالتوں اور قانونی فورم پر…
