خیبر پختونخوا سے خریدی گئی گاڑیایوں کی رجسٹریشن کس شہر سے کروائی جا رہی ہے؟
پشاور: خیبر پختونخوا سے خریدی گئی گاڑیوں کی رجسٹریشن اسلام آباد سے کرانے کا رجحان بڑھنے کے باعث پختونخوا میں گاڑیوں کی رجسٹریشن میں مسلسل کمی ہو رہی ہے۔ خیبر…
پختونخوا حکومت کا خاندان کے سربراہ کے انتقال پر ورثاء کی مالی مدد کا اعلان
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے عوام دوست اقدامات کرتے ہوئے خاندان کے سربراہ کے انتقال پر ورثاء کی مالی مدد کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گندا پور…
ظلم کا نظام جلد مٹ جائے گا، انصاف کا بول بالا ہو گا، حافظ نعیم الرحمان
مردان: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ظلم کا نظام جلد مٹ جائے گا اور انصاف کا بول بالا ہو گا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ…
چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی کا وفد قذافی اسٹیڈیم پہنچ گیا
چیمپئینز ٹرافی کے انعقاد سے قبل انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے آئی سی سی کا وفد قذافی اسٹیڈیم پہنچ گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی سی سی وفد میں ایونٹس،…
تیسری سارک سنوکر چیمپئن شپ،محمد آصف نے فائنل جیت لیا
پاکستان کے محمد آصف نے تیسری سارک اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ محمد آصف نے سری لنکا کے تھاہا ارشاتھ کو شکست دی،انہوں نے فائنل مقابلہ 0-5فریمز سے اپنے نام…
رانا ثنا اللہ نے عمران خان کو خوش کردیا، بانی پی ٹی آئی مسکرا دیے
راولپنڈی: وزیراعظم شہباز شریف کے سیاسی امور کے مشیر رانا ثنا اللہ بانی پی ٹی آئی کی مسکراہٹ کا سبب بن گئے۔ اڈیالہ جیل میں قید تحریک انصاف کے بانی…
ترسیلات زر میں اضافہ، معیشت جام کرنے کے نعرے دھرے رہ گئے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترسیلات زر میں اضافے سے معیشت کا پہیہ جام کرنے کا نعرہ لگانے والوں کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ وزیراعظم شہباز…
عمران خان سے مذاکراتی کمیٹی کی ملاقات؛ صورت حال عجیب ہوگئی
راولپنڈی: عمران خان سے مذاکراتی کمیٹی کی ملاقات کے معاملے میں صورت حال عجیب ہو گئی۔ حکومت کے ساتھ مذاکرات کرنےو الی پاکستان تحریک انصاف کی کمیٹی کے ارکان کی…
سعودی وزارت خارجہ نے گریٹر اسرائیل پر مبنی نقشے کو مسترد کیا
سعودی وزارت خارجہ نے گریٹر اسرائیل پر مبنی نقشے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے مسترد کیا ہے اور کہا ہے کہ ریاستوں کی خود مختاری پر صریح…
بنیادی حقوق معطل کرنے کیلئے ایمرجنسی ہونا ضروری، سویلینز کا ٹرائل ہو سکتا یا نہیں یہ معاملہ مختلف ہے ، سپریم کورٹ
فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس محمدعلی مظہر نے ریمارکس دیئے کہ بنیادی حقوق معطل کرنے کیلئے ایمرجنسی ہونا ضروری…