بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی کی جوڈیشل تحقیقات کی درخواست سماعت کیلئے منظور
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے 9 مئی واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی عمران خان کی درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی۔ آئینی بینچ نے…
عمارتیں بنانے سے زیادہ سروس ڈیلیوری پر توجہ دے رہے ہیں، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہم عمارتیں بنانے سے زیادہ سروس ڈیلیوری پر توجہ دے رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سے ینگ…
ملک کیخلاف سازش کرنے والوں کو کسی صورت نہیں چھوڑا جائے گا، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کے خلاف سازش کرنے والوں کو کسی صورت نہیں چھوڑا جائے گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ…
بلوچستان و پختونخوا میں امن و امان کا مسئلہ ہے، حکومت پی ٹی آئی کے پیچھے لگی ہے، اسد قیصر
پشاور: پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ بلوچستان و پختونخوا میں امن و امان کا مسئلہ ہے جب کہ حکومت پی ٹی آئی کے پیچھے لگی…
فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل ، زیر حراست افراد کو عام جیلوں میں منتقل کرنیکی استدعا مسترد
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے کیس میں زیرحراست افراد کو عام جیلوں میں منتقل کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔ 7 رکنی…
توشہ خانہ 2 کیس میں فرد جرم عائد نہ ہوسکی، بشریٰ بی بی کے وارنٹ معطل
راولپنڈی: احتساب عدالت نے توشہ خانہ 2 کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی پر فرد جرم آج بھی عائد نہیں کی جبکہ 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس…
محسن نقوی کی وفاق المدارس کے سرپرست سے ملاقات ، مدارس بل پر تبادلہ خیال
وزیر داخلہ محسن نقوی نے وفاق المدارس کے سرپرست اعلی مولانا فضل رحیم اشرفی سے ملاقات کی، جس میں دینی مدارس کے بل کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔…
یہاں پر جمہوریت الیکٹیبلز کی ہے، انہوں نے قبضہ کیا ہے: حافظ نعیم الرحمٰن
امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ یہاں پر جمہوریت الیکٹیبلز کی ہے، انہوں نے ایک کنسورشیم بنا کر اس پر قبضہ کیا ہے۔ کراچی میں میڈیا…
کے پی حکومت کرپشن کیخلاف زیرو ٹالرینس پالیسی پر عمل پیرا ہے: علی امین گنڈا پور
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت شروع دن سے ہی کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ عالمی…
فافن کا عام انتخابات 2024 کا گزشتہ عام انتخابات سے موازنہ، رپورٹ جاری
اسلام آباد: غیر سرکاری تنظیم فافن نے قومی ووٹرز ڈے پر ووٹرز کی تفصیلات جاری کر دیں۔ فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے قومی ووٹرز ڈے کے موقع…
