بڑھتی دہشتگردی ، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے پر مشاورت شروع
حکومت نے ملک میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی کے پیش نظر پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی…
وزیر دفاع بلوچستان واقعے کی ذمے داری قبول کرکے مستعفی ہوں، ترجمان پختونخوا حکومت
پشاور: ترجمان پختونخوا حکومت بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ وزیر دفاع بلوچستان واقعے کی ذمے داری قبول کرکے مستعفی ہو جائیں۔ خواجہ آصف کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے…
باجوڑ؛ نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق
باجوڑ: نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہل کار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ تحصیل سالار زئی کے علاقے چوترہ میں پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح ملزمان…
ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان اور نیوزی لینڈ پہلا میچ 16 مارچ کو کھیلیں گے
پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ 16 مارچ بروز اتوار کو کھیلیں گے۔ پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا آغاز 16 مارچ کو ہیگلے اوول،…
سپرنٹنڈنٹ جیل عمران خان سے ملاقات کرکے آئیں ، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کرکے عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ پی ٹی آئی رہنما مشال…
جمہوری نظام کی مضبوطی کیلئے ملکر کام کرنا ہے، صدر مملکت
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جمہوری نظام کی مضبوطی کے لیے مل کر کام کرنا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کے…
صدر مملکت آصف زرداری آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرینگے ، سکیورٹی کے سخت انتظامات
صدر مملکت آصف علی زرداری نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے، اجلاس کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے…
پاک افغان عمائدین کا جرگہ ، طورخم سرحد پر سیز فائر پر اتفاق
کئی روز سے بند پاک افغان طورخم سرحد کو کھلوانے اور کشیدگی ختم کرنے کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں ممالک کے عمائدین…
حملوں کا خدشہ ، امریکا نے پاکستان میں اپنے شہریوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی
امریکا نے پاکستان میں اپنے شہریوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ وہ خصوصاً خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے سفر سے گریز کریں۔ امریکی محکمہ…
کے پی حکومت کا ترقیاتی منصوبوں کی دیکھ بھال، فنڈز کے صحیح استعمال کے لئے فریم ورک بنانے کا فیصلہ
ترقیاتی فنڈز کے استعمال میں احتساب، شفافیت اور کام کے معیار کو یقینی بنانے کے لئے وزیر اعلی علی امین گنڈاپور نے اہم اقدام کرتے ہوئے ترقیاتی منصوبوں کی دیکھ…