• Tue. Dec 2nd, 2025

Watan Radio

Radio Watan Fm 90.8

پاکستان

  • Home
  • الخدمت فاؤنڈیشن کی 19ویں امدادی کھیپ دمشق کیلئے روانہ

الخدمت فاؤنڈیشن کی 19ویں امدادی کھیپ دمشق کیلئے روانہ

راولپنڈی: الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے فلسطینی اور لبنانی متاثرین جنگ کے لیے امدادی سامان کی 19ویں کھیپ دمشق کے لیے روانہ کر دی۔ صدر الخدمت فاؤنڈیشن ڈاکٹر حفیظ الرحمان اور…

پشاور ہائیکورٹ نے نیب نوٹس کیخلاف علی امین گنڈاپور کی درخواست نمٹا دی

پشاور ہائیکورٹ نے نیب نوٹس کے خلاف وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی درخواست نمٹا دی۔ پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد نے نیب…

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع، سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے درخواست خارج کردی

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست خارج کردی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے آرمی…

وزیراعلی کے پی کا مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس کے لیے وزیراعظم کو خط

پشاور: وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب کرنے کےلیے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ وزیراعلی نے خط میں کہا کہ سی سی…

حکومت کا پی آئی اے کی نیلامی کیلئے دوبارہ بولیاں طلب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کیلئے دوبارہ بولیاں طلب کرنے کا اعلان کر دیا۔ سینیٹر طلال چوہدری کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نجکاری…

تیسرا ٹی 20:پاکستانی بیٹرز پھر ناکام، 117 رنز پر پوری ٹیم ڈھیر

ہوبارٹ: تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی پوری ٹیم آسٹریلیا کے خلاف 117 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ ہوبارٹ میں کھیلے جا رہے میں پاکستان کے کپتان…

ملک کے 15 نامزد بینکوں نے حج درخواستوں کی وصولی شروع کردی

اسلام آباد: ملک کے 15 نامزد بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز ہوگیا۔ جیو نیوز کے مطابق ملک کے 15 نامزد بینکوں نے آج سے حج درخواستوں کی…

بورڈ نے عاقب جاوید کو عبوری کوچنگ کی ذمہ داری سنبھالنے پر قائل کرلیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کرکٹر عاقب جاوید کو عبوری طور پر کوچنگ کی ذمہ داری سنبھالنے پر قائل کرلیا۔ میڈیا کے مطابق سابق کرکٹر اور پاکستان…

ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب ، اہم فیصلے متوقع

نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل پیر کو طلب کر لیا گیا ہے جس میں داخلی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے اہم فیصلوں کی منظوری کا…

پی ٹی آئی کے ایک اور نائب صدر عہدے سے مستعفی

پاکستان تحریک انصاف پشاور سٹی کی تنظیم میں اختلافات مزید بئھ گئے، ایسٹ کے نائب صدر عباس خان نے بھی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ عباس خان نے استعفیٰ ضلعی…