پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن میں 38 آزاد اراکین قومی اسمبلی کی فہرست جمع کرا دی
پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن میں 38 آزاد اراکین قومی اسمبلی کی فہرست جمع کرا دی۔ مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف…
خاور مانیکا نے دوران عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت چیلنج کردی
اسلام آباد: خاور مانیکا نے دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کے خلاف اپیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر…
توانائی سیکٹرکے قرضوں کا بوجھ بجلی صارفین سے لیا جا رہا ہے: وزیر توانائی
وفاقی وزیر برائے توانائی اویس احمد خان لغاری کا کہنا ہے توانائی سیکٹرکے قرضوں کا بوجھ بجلی صارفین سے لیا جا رہا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں…
ایچ ای سی کا ڈگریوں کی تصدیق کا سسٹم خراب
ہائر ایجوکیشن کمیشن کا ڈگریوں کی تصدیق کرنے کا نظام 10 دن سے خراب ہے۔ ایچ ای سی ذرائع کے مطابق سسٹم خراب ہونے کی وجہ سے سیکڑوں طلبا و…
ادارہ شماریات نے ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری کی رپورٹ جاری کردی
ادارہ شماریات پاکستان کی جانب سے ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری کی رپورٹ جاری کردی۔ سال 2023 کی مردم شماری کے مطابق پاکستان میں مقیم افغانیوں کی تعداد کل 19 لاکھ…
جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے سپریم کورٹ کا ایڈہاک جج بننے سے معذرت کر لی
جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے سپریم کورٹ کا ایڈہاک جج بننے سے معذرت کر لی۔ اس حوالے سے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے بیان میں کہا ہے کہ ذاتی وجوہات…
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، اہم امور پر مشاورت
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جاری ہے، جس میں اہم امور پر مشاورت کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس…
صنم جاوید کی گرفتاری غیر قانونی قرار، رہائی کی درخواست نمٹا دی گئی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کی گرفتاری غیر قانونی قرار دے کر رہائی کی درخواست نمٹا دی۔ عدالت میں اٹارنی جنرل نے کہا کہ صنم…
خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان میں گلاف الرٹ جاری
پشاور: خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان میں گلیشئرز پگھلنے اور سیلاب (GLOF) کے خطرے کے پیش نظر این ڈی ایم اے نے متعلقہ محکموں کو الرٹ جاری کر دیا۔ نیشنل…
پاکستانی صارفین کو فیس بک تک رسائی میں مشکلات
اسلام آباد: پاکستان میں صارفین کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس کے استعمال میں مشکلات کا سامنا ہے۔ پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کے صارفین کو مشکلات…