عدت نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
عدالت نے عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اوران کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ عدت میں نکاح کیس…
وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دے دی
وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی توثیق کر دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے نیشنل ایکشن پلان کے ایپکس کمیٹی…
اپوزیشن عوامی مفاد میں ہمارے ساتھ بیٹھے اور احتجاج کے بجائے تجاویز دے، بلاول بھٹو
اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اپوزیشن عوامی مفاد میں ہمارے ساتھ بیٹھے اور احتجاج کے بجائے اپنی تجاویز دے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس…
جسٹس شہزاد احمد خان، جسٹس عقیل احمد عباسی اور جسٹس شاہد بلال حسن نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیا
جسٹس شہزاد احمد خان، جسٹس عقیل احمد عباسی اور جسٹس شاہد بلال حسن نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں منعقد ہوئی،…
وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، اپیکس کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق ہوگی
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کے فیصلوں…
ایل پی جی کی قیمت میں 50 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا
لاہور: ایل پی جی کی قیمت میں 50 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا گیا۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کے مطابق ایل پی جی…
اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں کسی قسم کے آپریشن کا ذکر نہیں ہوا، وزیراعلیٰ کے پی
وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ اپیکس کمیٹی میں پالیسی بتائی گئی مگر کسی قسم کے آپریشن کا ذکر نہیں ہوا۔ عمران خان سے ملاقات…
آپریشن عزم استحکام آپریشن عدم استحکام ثابت ہوگا، ملک کو مزید کمزور کرے گا، فضل الرحمان
کوئٹہ: جمیعت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام درحقیقت آپریشن عدم استحکام ثابت ہوگا۔ جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی…
لوڈشیڈنگ سے زندگی اجیرن، ایسا نہ ہو عوامی ردعمل بے قابو ہو جائے، علی امین گنڈاپور
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن کردی ہے، ایسا نہ ہو لوگوں کا ردعمل قابو سے باہر ہو جائے۔…
آج سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی
کراچی: آج پاکستان میں سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی۔ 21 جون کا دن شمالی نصف کرے میں 2024 کا سب سے طویل ترین دن ہے۔…