• Thu. Apr 3rd, 2025

Watan Radio

Radio Watan Fm 90.8

پاکستان

  • Home
  • گورنر نے زبان بند نہ کی تو گاڑیاں واپس لیکر پٹرول اور گرانٹ بند کر دوں گا ، علی امین گنڈا پور

گورنر نے زبان بند نہ کی تو گاڑیاں واپس لیکر پٹرول اور گرانٹ بند کر دوں گا ، علی امین گنڈا پور

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ہمارا مینڈینٹ کسی دوسری جماعت کو نہیں دیا جا سکتا، چاہتے ہیں صوبے کے عوام کو جلد ازجلد انصاف…

وزیر اعظم شہباز شریف سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات ، مختلف امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دیرینہ تعلقات ہیں جو مزید مضبوط ہو رہے ہیں، پاکستان برطانیہ اور دیگر ممالک سے سرمایہ کاری کا خواہاں…

پاک فوج کے 3 میجر جنرلز کی لیفیٹینٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی و تعیناتیاں

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ترقی پانے والے تین تھری اسٹار جنرلز کی تعیناتی کر دی۔ لیفٹیننٹ جنرل عمر بخاری کو کمانڈر الیون کور (پشاور) تعینات کردیا گیا۔…

قرض کا نیا پروگرام، مذاکرات کے لیے آئی ایم ایف تکنیکی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد: پاکستان کے ساتھ چھ سے آٹھ ارب ڈالر کے نئے طویل مدتی قرض پروگرام کے پہلے مرحلے کے مذاکرات کے لیے آئی ایم ایف کی ٹیکنیکل ٹیم پاکستان…

غیر قانونی طور پر اٹلی جانیوالے پاکستانیوں کا داخلہ روکنے کیلئے پاک اٹلی معاہدے پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان اور اٹلی کے درمیان پاکستانیوں کے غیر قانونی طریقے سے اٹلی جانے کا راستہ روکنے سے متعلق معاہدے پر اتفاق ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر…

شیر افضل مروت کے بھائی نے خود استعفیٰ دیا: وزیر صحت کے پی

پشاور: وزیر صحت خیبرپختونخوا قاسم علی شاہ کا کہنا ہے کہ شیر افضل مروت کے بھائی نے خود ہی عہدے سے استعفیٰ دیا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں صوبائی…

پشاور سینٹرل جیل کے 16 قیدیوں میں ایچ آئی وی کی تصدیق

پشاور: سینٹرل جیل پشاور کے 16 قیدیوں میں ایچ آئی وی کی تصدیق ہوئی ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل پشاور محمد وسیم خان نے بتایا…

اے این پی نے خواجہ سرا کو اپنی جماعت کی مرکزی کابینہ میں شامل کر لیا

پاکستان میں پہلی مرتبہ کسی خواجہ سرا کو سیاسی جماعت کی مرکزی کابینہ میں شامل کرلیا گیا، اے این پی نے خواجہ سرا کو اپنی جماعت کی مرکزی کابینہ میں…

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ؛ پاکستان کے فائنل کھیلنے کے امکانات روشن

کینیڈا کو شکست دیکر پاکستان سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچنے کیلئے فیورٹ ہوگیا۔ ملائشیا کے شہر آئپوہ میں جاری سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان…

خیبر پختونخوا کے کسانوں سے 3لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدی جائیگی،علی امین گنڈا پور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے مقامی کسانوں سے تین لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ نے پی…