سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل کی عمران خان سے ملاقاتوں کےکیسز یکجا کرنے کی درخواست منظور
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل کی بانی پی ٹی آئی سےملاقاتوں کےکیسز یکجا کرنے کی درخواست منظور کر لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کےقائم مقام چیف جسٹس سرفرازڈوگر نےرجسٹرارآفس…
