• Thu. Dec 18th, 2025

Watan Radio

Radio Watan Fm 90.8

حکومت کو 7 روز میں مذاکرات کا تحریری جواب دینا ہے، عمر ایوب

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت کو اب 7 روز میں مذاکرات کا تحریری جواب دینا ہے۔ اسد قیصر، محمود اچکزئی، محمد علی…

پارا چنار، ٹماٹر ، پیاز مزید مہنگے، ہری مرچ 1000 روپے کلو ہو گئی

پارا چنار میں راستوں کی بندش کی وجہ سے اشیاء خورو نوش کی قلت ہے، جس کی وجہ سے ٹماٹر ، پیاز اور دیگر سبزیاں مزید مہنگی ہو گئی ہیں۔…

وزیرِ اعظم کی چھوٹے و درمیانے کاروبار کی سہولتوں کیلئے تفصیلی سروے جلد مکمل کرنے کی ہدایت

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کی سہولتوں کے لیے تفصیلی سروے جلد مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔ اس حوالے سے ان کا کہنا…

ایف بی آر کا 6 ارب روپے کی ایک ہزار سے زیادہ نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 6ارب روپے کے لگ بھگ مالیت کی ایک ہزار سے زائد نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا کو…

پی ایس ایل سیزن 10 کے پلیئرز ڈرافٹ آج ہونگے

لاہور: پی ایس ایل سیزن 10 کے پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب کچھ دیر بعد حضوری باغ شاہی قلعہ میں شروع ہوگی۔ پلیئر ڈرافٹ کی تقریب میں چھ فرنچائزز اپنے اسٹارز…

القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ موخر ہونا کسی ڈیل کا حصہ نہیں ، بیرسٹر گوہر

القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ ملتوی ہونے پر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا ردعمل آ گیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ عدالتی عملے…

31 جنوری تک جوڈیشل کمیشن نہ بنا تو مذاکرات نہیں چل سکتے، پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی

راولپنڈی: پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کے رکن صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات پر 31 جنوری تک غیر جانبدار جوڈیشل کمیشن نہ…

طالبان خواتین کو انسان نہیں سمجھتے: ملالہ یوسفزئی

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کا کہنا ہے کہ طالبان خواتین کو انسان نہیں سمجھتے، ایک دہائی سے طالبان نے خواتین سے تعلیم کا حق چھین رکھا ہے۔ مسلم…

خیبر پختونخوا سے خریدی گئی گاڑیایوں کی رجسٹریشن کس شہر سے کروائی جا رہی ہے؟

پشاور: خیبر پختونخوا سے خریدی گئی گاڑیوں کی رجسٹریشن اسلام آباد سے کرانے کا رجحان بڑھنے کے باعث پختونخوا میں گاڑیوں کی رجسٹریشن میں مسلسل کمی ہو رہی ہے۔ خیبر…

پختونخوا حکومت کا خاندان کے سربراہ کے انتقال پر ورثاء کی مالی مدد کا اعلان

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے عوام دوست اقدامات کرتے ہوئے خاندان کے سربراہ کے انتقال پر ورثاء کی مالی مدد کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گندا پور…